دہی گوشت

اجزاء:گائے کا گوشت1/2کلو،پیاز ایک پائو،دہی1-1/2پائو،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس چار کھانے Ú©Û’ چمچ،پیتے کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،پسی مرچ ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،پسا گرم مصالØ+ہ ایک چائے کا چمچ،تیل1/2کپ،نمک1/2چائے کا Ú†Ù…Ú†

ترکیب:پہلے دہی میں ادرک لہسن کا پیسٹ،لیموں کا رس،پپیتے کا پیسٹ،پسی مرچ،ہلدی،پسا گرم مصالØ+ہ اور نمک مکس کر لیں۔اب اسے گوشت پر لگا کر دو گھنٹے Ú©Û’ لیے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں۔تیل گرم کر Ú©Û’ اس میں پیاز برائون کر لیں۔اب گوشت Ú©Ùˆ الگ پتیلی میں ڈال کر پکائیں اور چولہا بند کر دیں۔آخر میں برائون پیاز اور تیل ڈال دیں۔